پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

26 مئی 2016

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات بی ایس سی (انجینئرنگ) کیمکل انجینئرنگ فورتھ سمسٹر 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔