عمران اور نثار کی ریسٹورنٹ میں ملاقات

26 مئی 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد کے ریسٹورنٹ میں اچانک ملاقات ہوگئی۔ دونوں رہنمائوں نے ایکدوسرے سے ہاتھ ملایا اور حال احوال پوچھا۔