پنجاب اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار)پنجاب اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا ۔ جسکے مطابق اسمبلی کا22واں اجلاس (بجٹ اجلاس)10جون 2016،23واں سیشن4اگست،24واں سیشن 26ستمبر،25واں سیشن24نومبر،26واں سیشن16جنوری2017،27واں سیشن27فروری،28واں سیشن13اپریل،29واں سیشن15مئی2017ء کو منعقد ہوگا ۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی منظوری کے بعد کیلنڈر جاری کیا گیا ہے۔