ٹیچنگ ہسپتالوں میں صفائی کا نظام آئوٹ سورس کرنے کے لئے اجلاس
لاہور (کامرس رپورٹر) صوبہ پنجاب کے ٹرشری کیئر ٹیچنگ ہسپتالوں اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے اداروں میں صفائی کا نظام Janitorial Services آئوٹ سورس کرنے کے سلسلہ میں تمام متعلقہ اداروں کے سربراہان سے تجاویز اور سفارشات طلب کر لی گئی ہیں جن کی روشنی میں یکساں Tors مرتب کئے جائیں گے۔