ایف بی آر کے 4 افسروں کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

26 مئی 2016

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 4 افسران کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان افسران میں سپرنٹنڈنٹ کسٹم محمد عثمان‘ احمد پرویز بازئی‘ سینئر پریونیٹو آفیسر سید طارق حسین فریدی‘ آپریزر محمد حسین شامل ہیں۔