سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی مجوزہ نجکاری کیخلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی آج ریلی نکالے گی

26 مئی 2016

لاہور (کامرس رپورٹر)جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی مجوزہ نجکاری کے فیصلے کیخلاف آج زونل آفس سے ریلی نکالنے اور پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے ان خیالات کا اظہار جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اصغر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔