پاکستان الیکٹرون لمیٹڈ ہر سال مارکیٹ میں نئی ریفریجریٹر سیریز متعارف کرا رہا ہے

26 مئی 2016
پاکستان الیکٹرون لمیٹڈ ہر سال مارکیٹ میں نئی ریفریجریٹر سیریز متعارف کرا رہا ہے

لاہور (پ ر) پاک الیکٹرون لمیٹڈ (PEL) پاکستان میں الیکٹریکل مصنوعات بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اپنے آغاز سے ہی پی ای ایل پاکستان میں برقی آلات اور ہوم اپلائنسز کے ذریعے انجینئرنگ کے شعبے میں ترقی کیلئے کام کر رہا ہے۔ ہمارے ریفریجریٹرز اپنی کولنگ اورڈیزائن کے لحاظ سے ہمیشہ سب سے آگے رہے ہیں۔2010 سے PEL ہرسال مارکیٹ میں نئی ریفریجریٹر سیریز متعارف کروا رہا ہے۔ حال ہی میں PEL انورٹر ریفریجریٹر لانچ کیا ہے۔