ٹیکس چوروں کی نیندیں حرام ہو گئیں : صفدر بٹ

26 مئی 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) لبرٹی مارکیٹ کے صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے حکومت نے بجٹ میں ٹیکس گزاروں پر مزید بوجھ نہ ڈالنے کا اعلان کرکے دل جیت لئے ہیں، ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کے فیصلے سے ٹیکس چوروں کی نیندیں حرام ہو گئیں۔