2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا

26 مئی 2016

فیروزوالا( نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا اور تھانہ ہائوسنگ کالونی کے علاقے میں دو عورتیں اغوا ہوگئیں۔ عامر نے تین ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی ( خ) جبکہ عدیل اور اس کے ساتھیوں نے ایف اے کی طالبہ ( م) کو اغوا کر لیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے ۔