جیش محمد کے 3 مشتبہ ارکان کو 14 روزہ عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا:بھارتی میڈیا
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جیش محمد کے 3 مشتبہ ارکان کو 14 روزہ عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے ۔ حملے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار کئے گئے تھے۔