داعش جھوٹے دعوے کرکے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے : بنگلہ دیشی وزیر
ڈھاکہ ( رائٹرز) بنگلہ دیش میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ شہریار عالم نے کہا ہے مقامی اور غیر ملکی ایجنسی کو ملک میں داعش کی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ۔ تنظیم حالیہ قتلوں کی جھوٹے دعوے کرکے ذمہ داری قبول کرکے مذہبی انتہا پسندی اور بنیاد پرستی کی لہر لانا چاہتی ہے ۔ لیکن ان واقعات میں مقامی گروپ ملوث ہیں ۔ ہمسائیہ ممالک داعش کے حوالے ایسے دعوے کو مانیں تو اتفاق کرتے ہیں ۔دلائل نہیں دین گے۔