افغانستان : سہولتیں نہ ہونے سے قیمتی پتھروں کی صنعت مسائل کا شکار

26 مئی 2016

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان میں قیمتی پتھروں کی تراش خراش کرنے والی صنعت سہولتیں نہ ملنے سے گراوٹ کا شکار ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنگلاخ علاقوں سے قیمتی اور رنگ برنگے پتھر جمع کر کے انہیں فیکٹریوں میں تراشا جاتا ہے جس کے بعد پالش کر کے عالمی مارکیٹ میں بھیجا جاتا ہے جس سے زرمبادلہ ملتا ہے ۔
کی صورت میں ملتے ہیں لیکن دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ انڈسٹری کو ترقی دے سکے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...