سعودی عرب کی فوجی پیداوار بڑھانے کیلئے مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

26 مئی 2016

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 2030 تک سالانہ مذہبی فرائض کی ادائیگی کے لیے آنے والے افراد کی تعداد تین کروڑ تک پہنچ جائے گی جس کے لئے سعودی حکومت نے نئی اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔حکام حاجیوں کے لیے ویزوں پر سے پابندیوں میں نرمی کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، جس کا مطلب مذہبی سیاحت کا فروغ ہے۔