فرانس میں مزدوروں کے احتجاج کے باعث پٹرول نایاب ہوگیا

26 مئی 2016

پیرس(اے پی پی) فرانس میںمزدور قوانین کے خلاف احتجاج پٹرول کی قلت کا باعث بن گیاہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق ملک میں مزدور قوانین کے خلاف احتجاج کے باعث ریفائنریز میں پٹرول کی پیدوار میں کمی آرہی ہے ۔