کویت: پاکستانی ٹیچر کی طالبہ سے بوس و کنار کی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری

26 مئی 2016

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں ایک پاکستانی سکول کے ٹیچر کی طالبہ سے بوس وکنار کی ویڈیو اور تصاویر منظر عام آنے پر ٹیچر کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیاگیا۔ جہلم کا رہائشی 64 سالہ باریش ٹیچر سر شفیع سالمیہ کے علاقہ میں واقعہ پاکستانی سکول میں تعینات تھا ۔