امریکہ: 9سیاہ فاموں کو نسلی بنیاد پر قتل کرنیوالے سفید فام کو سزائے موت دلوانے کی کوششیں May 26, 2016 4:30 AM, May 26, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن(آن لائن)امریکی وزارتِ انصاف چارلسٹن چرچ میں فائرنگ کے واقعے کے سفید ملزم ڈلن رْوف کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کر رہی ہے جس میں9 سیاہ فام مارے گئے تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+