مغرب مخالف آیت اللہ احمد جنتی ایران مجلس شوری نگہبان کے سربراہ منتخب

26 مئی 2016

تہران (اے پی پی) ایران میں آیت اللہ احمد جنتی کو مجلس شورائے نگہبان کا نیا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق 28 رکنی اس شوری میں سے نواسی سالہ جنتی کے حق میں 51 ووٹ پڑے،وہ مغرب مخالف رہنما ہیں۔