قیدیوں کا تبادلہ، پیوٹن کے کہنے پر یوکرائنی خاتون پائلٹ رہا،2 روسی ایجنٹ ماسکو پہنچ گئے

26 مئی 2016

ماسکو (بی بی سی)پیوٹن کے کہنے پر یوکرائن کی خاتون پائلٹ نادیجہ ساشنکو کو رہا کر دیا ہے۔ ان کی رہائی یوکرائین کی جانب سے دو مبینہ روسی ایجنٹوں کے بدلے میں ہوئی ہے جو ماسکو پہنچ گئے ہیں کیف پہنچنے پر نادیجہ نے کہا ’میں آزاد ہو گئی۔