امریکہ : خواجہ سرائوں کیلئے باتھ روم پالیسی پر 11 ریاستوں نے اوباما انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کردیا
واشنگٹن (رائٹرز) امریکہ کی 11 ریاستوں نے خواجہ سرائوں کیلئے باتھ روم پالیسی پر امریکی حکومت کیخلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ اوبامہ انتظامیہ نے اس ماہ ریاستوں کو سرکاری سکولوں میں خواجہ سرائوں کو انکی چوائس کے مطابق باتھ روم استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔