لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے تحت جنرل ہاوس میٹنگ میں وکلا نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان دفترخارجہ کو ہدایت کرے کہ فیس بک کے خلاف کیس کو عالمی عدالت انصاف میں لے جایا جائے
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مقررین کا خیال تھا کہ یہ کہاں کا اصول ہے کہ ہولوکاسٹ پر تنقید کرنے والے تو اہل مغرب کی نظر میں مجرم ہیں۔ جبکہ پیغبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ واسلم کے خلاف گستاخی کرنے والوں کےخلاف احتجاج انسانی حقوق کے منافی نظر آتا ہے۔