مودی کی ایک اور شرانگیزی، مسلمانوں کی 250 املاک مسمار کر دیں 

Mar 26, 2025

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) مودی سرکار کی انتقامی کارروائیوں سے بھارت میں رہنے والے مسلمان پریشان ہیں بھارتی شہر اجین میں مسلمانوں کی 250 سے زائد املاک مسمار کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور املاک کو تباہ کیا گیا۔ بلڈوزروں کے ذریعے پولیس کی موجودگی میں املاک کو گرایا گیا۔

مزیدخبریں