جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی  کا  چیئرمین این آئی آر سی   کا  عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ 

Mar 26, 2025

 اسلا م آباد (آئی این پی )چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی)  جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی  نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک کا ماہ کا نوٹس دے دیا۔

مزیدخبریں