جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست پر سماعت 4 اپریل کو ہوگی

Mar 26, 2025

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے مینارِ پاکستان جلسے کی اجازت کے عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے کے خلاف توہینِ عدالت کی دائر درخواست پر جلد سماعت کے لئے متفرق درخواست منظور کر لی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست گزار اکمل خان باری کی متفرق درخواست پر ابتدائی سماعت کی۔

مزیدخبریں