ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ناجائز اسلحہ رکھنے والے 4ملزمان گرفتارکرلئے گئے وارث خان پولیس نے اسماعیل سے پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم احمد جاوید سے پستول30بور معہ ایمونیشن، عثمان سے پستول30بور معہ ایمونیشن، ویسٹریج پولیس نے فرید سے پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے ۔