لیڈی منشیات فروش سمیت 6ملزمان گرفتار
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاﺅن کرکے لیڈی منشیات فروش سمیت 6ملزمان گرفتارکرلئے وارث خان پولیس نے ملزم ذوالفقار سے510گرام چرس، بنی پولیس نے ملزمہ نور بی بی سے01کلو500گرام چرس، ملزم شاہد شوکت سے02کلو240گرام چرس، ملزم طاہر محمود سے02کلو250گرام چرس برآمد کرلی ۔