طویل عرصے کے بعد وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کا فلوٹ 23 مارچ کی پریڈ میں واپس آیا ،فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے یوم پاکستان کی پریڈ میں وزارت سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے فلوٹ کی شرکت پر فخر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طویل عرصے کے بعد وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کا فلوٹ 23 مارچ کی پریڈ میں واپس آیا ہم نے ڈئزائین میں دکھایا ہے کہ دفاع کے امور میں ٹیکنالوجی کی ترقی تو ہوءہی ہے لیکن کرونا کی وباء سے نبٹنے، صحت،الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی، سول ڈرون، ہوا اور سورج سے بجلی جیسے امور پر ہم نے کامیابیاں سمیٹیں.
ایک طویل عرصے کے بعد @MinistryofST کا فلوٹ 23 مارچ کی ہریڈ میں واپس آیا، ہم نے ڈئزائین میں دکھایا ہے کہ دفاع کے امور میں ٹیکنالوجی کی ترقی تو ہوئ ہی ہے لیکن کرونا کی وباء سے نبٹنے، صحت،الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی، سول ڈرون، ہوا اور سورج سے بجلی جیسے امور پر ہم نے کامیابیاں سمیٹیں https://t.co/uR0DnYu5AW
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 26, 2021