سینئر صحافی جناب سہیل عبدالناصرصاحب وفات پا گئے Mar 26, 2021 | 14:26 2:26 PM, March 26, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ روزنامہ نوائے وقت سے منسلک ملک کے سینئر صحافی جناب سہیل عبدالناصرصاحب وفات پا گئے ہیں۔ وہ گزشتہ کئی دن سے کورونا کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک