برطانیہ نے ایکسپائر ویزوںکی میعاد31 مئی تک بڑھا دی Mar 26, 2020 9:51 AM, March 26, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ نے مدت ختم ہونے والے ویزوں کی میعاد 31 مئی تک بڑھا دی ہے۔ غیرملکیوں کو ہوم سیکرٹری سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+