کورونا سےدنیابھر میں 20 ہزار سےزائد ہلاکتیں Mar 26, 2020 | 09:24 9:24 AM, March 26, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کروںا وائرس سےدنیا بھر میں 20 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہے۔ ایک لاکھ 13 ہزار افراد کرونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک