کرونا وائرس کی عالمی وبا، جی۔ 20 خصوصی سربراہی اجلاس آج ہوگا
ریاض (اے پی پی) کورونا وائرس سے نمٹنے جی۔20 خصوصی سربراہی اجلاس(آج) جمعرات کو ہوگا۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سربراہی اجلاس کی میزبانی جی۔ 20 کا موجودہ چیئرمین ملک سعودی عرب کرے گا۔