وفا قی پولیس کی سماج دشمن عنا صر کیخلاف کارروائی، 10ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفا قی پولیس نے منشیا ت فروشی اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف جا ری کر یک ڈائون کے دوران 10ملزمان کو گرفتار کرلیا سبز ی منڈی پولیس نے پر ویز خا ن ، طہ بن حفیظ اور علی بلال سے تین پستول معہ ایمو نیشن، کھنہ پولیس نے منیر احمدسے 220گر ام چرس، کو رال پولیس نے عبدالجلیل سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،سیکرٹریٹ پولیس نے عدنا ن سے30 بور پستول معہ ایمو نیشن، سی آئی اے پولیس نے ذیشان سے مسروقہ ایل سی ڈیز، عمیر سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن ،انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے وقا ر الحسن سے 110گر ام چرس، نو ن پولیس نے محمد عرفان کے انکشاف پر پستول 30بور بر آمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔