کرونا وائرس کی عالمی وبا، جی 20 خصوصی سربراہی اجلاس آج ہوگا Mar 26, 2020 5:55 AM, March 26, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (اے پی پی) کورونا وائرس سے نمٹنے جی۔20 خصوصی سربراہی اجلاس(آج) جمعرات کو ہوگا۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سربراہی اجلاس کی میزبانی جی۔ 20 کا موجودہ چیئرمین ملک سعودی عرب کرے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+