پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے خیالات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے خلاف متحد ہو کر لڑنا پڑے گا جس کے لیے ملک کے وزیراعظم کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم اپنی اپروچ پر نظر ثانی کریں اور ہم سب مل کر اس بیماری کا مقابلہ کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024