دینہ، چورمسجد سے یو پی ایس، بیٹریاں لے اڑے Mar 26, 2019 7:21 AM, March 26, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دینہ ( نامہ نگار) دینہ کے نواحی علاقہ میں چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی نہ بخشا،مسجد میں لگا یو پی ایس اور 2عدد بیٹریاں اتار کر لے گئے ،پولیس تھانہ منگلا نے رپورٹ درج کر لی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+