افغانستان کے صوبوں قندوز اور ننگر ہار میں افغان فضائیہ کی کارروائی کے نتیجے میں 14 دہشت گرد مارے گئے۔فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں داعش کے تین دہشت گرد بھی شامل ہیں۔افغان وزارت دفاع کا دعوی ہے کہ یہ تینوں پاکستانی شہری تھے۔فضائی کارروائی قندوز کے علاقوں امام صاحب، خان آباد اور اقتش میں کی گئی جس میں 11 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔دہشت گردوں کے دو ٹھکانوں اور گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024