ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہی کا دلکش منظراس وقت دیکھنے میں آیا جب دس منزلہ یونیورسٹی کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں کئی مہینوں اور سالوں کی محنت سے تعمیر کی گئی بلند و بالاعمارت کو چند سیکنڈز میں دھماکہ خیز مواد سے اڑاکر ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔واضح رہے یونیورسٹی کی یہ عمارت چالیس سال قبل تعمیر کی گئی تھی جسے گرانے کا مقصد یہاں دوسری نئی عمارت کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024