ننھے میاں کا فری سٹائل فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ
قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر سے تعلق رکھنے والا ننھا میسی ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس 7سالہ ننھے میسی نے فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا لوہا منوایا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔