پی ایس ایل کا جادو میدان سے نکل کر سینما ہال تک جا پہنچا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مار دھاڑ، رومانس کی جگہ سنیما گھر آج چھکے چھوکوں پر سیٹیاں بجنے لگیں سینما گھروں میں بھی فائنل کے ٹکٹ پہلے ہی فروخت ہو چکی ہیں۔ سینما مالکان کو مزید کرسیاں لگانے کی ضرورت پڑ گئیہے۔شام چھ بجے سینما گھروں میں پشاور زلمی ،اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ اسکرین کیا جائے گا. پی ایس ایل تیسرے ایڈیشن کا فائنل پہلی بار کراچی میں منعقد ہورہاہے جبکہ کراچی میں بین الاقوامی میچ 9سال تین ماہ بعد ہورہاہے۔