سینیٹر شاہین خالد بٹ کی والدہ کے انتقال پر سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کا اظہار افسوس
مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کمیونٹی‘ مسلم لیگی ورکروں نے سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ کی والدہ کی وفات پر ان سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور مسجد نبوی میں جاوید اقبال بٹ کی قیادت میں کمیونٹی کے افراد نے دعائے مغفرت کی۔ ساجد اقبال ‘ ابراھیم اور دیگر موجود تھے۔