نوجوان خاموش نہ رہیں : پوپ فرانسس Mar 26, 2018 5:13 AM, March 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویٹی کن سٹی(اے ایف پی) پام سنڈے پر روایتی پیغام میں پوپ فرانسس نے نوجوانوں نے پر زور دیا ہے وہ خاموش نہ رہیں۔ یہ بیان ایسے وقت آیا جب امریکہ میں گن کنٹرول کےلئے قوانین سخت کرنے کےلئے مظاہرے جاری ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+