Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، فیصل چودھری
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ریاست کے اندر ریاست کے نقصانات

Mar 26, 2018 4:53 AM, March 26, 2018
  • اسلم لودھی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ریاست کے اندر ریاست کے نقصانات

نماز مغرب ادا کرکے مسجد سے باہر نکلا ہی تھاکہ ایک دینی مدرسے کا طالب علم مجھ سے مخاطب ہوا وہ کہنے لگا آپ کے علم میں یہ بات ہے کہ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مولانا خادم رضوی اور مولانا افضل قادری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ بھی ان کے خلاف الگ سے کارروائی میں مصروف ہے میں حیران تھا کہ اس طالب علم کے لہجے اور چہرے پر تشویش کے کس قدر آثار نمایاں تھے۔ ظاہری سی بات ہے کہ پاکستان میں مذہبی حلقوں نے بھی اپنے اپنے الگ گروپ بنا رکھے ہیں جو حکومتی اور انتظامی اداروںکی تغافلانہ پالیسی کی بدولت اپنا اثر و رسوخ اور طاقت بڑھا کر حکومت کے لئے مسائل پیدا کر رہے ہیں میں نے اس سے مخاطب ہوکر کہا ۔کیاآپ جانتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے والوں کے خلاف جب پولیس نے ایکشن لیا تو ملک کے تمام شہروں کی کیفیت کیا تھی مجھے یاد ہے کہ میں اس وقت گورنمنٹ گلبرگ ہائی سکول میں ہونے والے کھیلوں میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک تھا۔ موبائل کال کے ذریعے مجھے اطلاع ملی کہ کینٹ گلبرگ سمیت لاہور کے تمام رابطہ سڑکوںکو جذبات میں بپھرے ہوئے ہجوم نے بند کردیا ہے۔ اس لمحے جہاں میں اپنے گھر واپسی پر فکر مند تھا اور ذہنی طورپر کسی محفوظ راستے کی تلاش میں تھا وہاں سکول کے طلبہ اور اساتذہ بھی تشویش میں مبتلا تھے ۔ میں جس بھی راستے پر گامزن ہوا۔ وہاں دینی مدرسوں کے طلبا ہاتھ میں لاٹھیاں لیے ٹائروں کو آگ لگا کر راستہ بند کیے بیٹھے نظر آئے۔ بہرکیف گھر پہنچ کر اللہ کا شکر ادا کیا پھر اپنے بچوں کی فکر لاحق ہوئی کہ وہ کسی حادثے کاشکار نہ ہوجائیں۔ ایک دوست جو ایک دن پہلے ہی دوبئی سے ملتان شہر پہنچا تھا اس نے اگلی صبح اپنے والدین کے گھر لاہور آنا تھا۔ اس نے موبائل پر بتایا کہ میں جس بس پر سوار ہوں وہ بپھرے ہوئے ہجوم میں گھری ہوئی ہے۔ہجوم نے ملتان سے لاہور جانے والے تمام راستوں کو بلاک کررکھا ہے۔ یہ وہ شخص تھا جو دوبئی میں بیٹھا بھی اپنے وطن کی محبت میں ہمیشہ بے تاب رہتا ہے۔ اس لمحے وہ زار و قطار رہ رہا تھا اور مدد کی اپیل کررہا تھا میںنے کہاآپ بس سے اتر کر کسی نہ کسی طرح ریلوے اسٹیشن پہنچ جائیں اس کا جواب تھا کہ ٹرینوں کی نقل و حرکت بھی روک دی گئی ہے۔ اب کوئی راستہ نہیں بچا جس پر سفرکرکے میں لاہور اپنے گھر پہنچ سکوں وہ تین دن تک سخت ذہنی ٹینشن کا شکار ہوکر ملتان ہی رہنے پر مجبور ہوگیا۔ اس کے والدین لاہور میںالگ پریشان تھے ۔ پہلے کبھی ایم کیو ایم کے سابق قائد الطاف حسین کراچی کو بند کرنے کی دھمکیاں دیا کرتے تھے اب مولانا خادم رضوی جیسے لوگوں نے ان کی جگہ لے لی ہے نہ افسوس ناک بات ہے کہ یہ دھرنا قوم کو نقد صورت میں اور املاک کے نقصان میں اربوں روپے میں پڑا ۔میں نے اس دینی مدرسے کے طالب علم سے کہا۔ کیا یہ درست تھا؟ کیا یہ بھی درست نہیں کہ ہم پہلے ہی فرقوں ¾قومیت اور ذات برادری میں اس قدر تقسیم ہوچکے ہیں کہ ہر وقت ہم پر جنگی ماحول طاری رہتا ہے ۔شیعہ سنی ¾ اہل حدیث اور دیوبندی ایک دوسرے کی عبادت گاہوں میں جانے سے گریز کرتے ہیں ایک مسلک کے امام کے پیچھے دوسرے مسلک کے لوگ نماز نہیں پڑھتے ۔ ملک میں پنجابی ¾ پٹھان ¾ سندھی ¾ بلوچی ¾ مہاجر اور سرائیکی کتنی ہی قومیت کے لوگ اپنی شناخت کو قومی شناخت پر ترجیح دیتے ہیں ۔ہر شخص نے اپنے نام کے ساتھ ذات کا اضافہ کررکھاہے ۔ چیئر نگ کراس لاہور کے جس دھماکے میں پولیس کے اعلی افسران بھی شہید ہوئے تھے۔جب پولیس نے خود کش دھماکہ کرنے والوںکے سہولت کاروں کو گرفتار کیا تو وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور سراج الحق یہ کہتے ہوئے ان کی حمایت میں کھڑے ہوگئے کہ پنجاب میں پختونوں کے خلاف زیادتی کی جارہی ہے ۔جماعت اسلامی جو ہمیشہ قومی وحدت کی علمبردار تھی اسی کے مرکز منصورہ لاہور میں پختونخواہوں کے خلاف زیادتی پرجلسہ عام کا اہتمام ہوا۔ لڑائی جھگڑوں اور مارکٹائی کی خبریں معمول کا حصہ بن چکی ہیں۔پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ اور جماعت اسلامی طلبہ کے مابین کتنی بار تشدد آمیز واقعات ہوچکے ہیں۔یہ سب باتیں کہنے کامقصد یہ ہے کہ یہی وہ صورت حال ہے جس نے پرامن اسلامی ملک شام کو (جو اسرائیل کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کے میدان جنگ میں کھڑا تھا )یہودی اور عیسائی لابی نے پورے ملک کو فرقوں¾ ذاتوں اور قومیتوں میں تقسیم کرکے تباہ کردیا ہے۔ سات سالوں سے جاری خانہ جنگی میں دس لاکھ سے زیادہ شامی مسلمان شہید ہوچکے ہیںنفرتوں کے اس ماحول میں ہسپتالوں ¾ سکولوں اور رہائشی علاقوں پر جان بوجھ کر کیمیکل اور گیسی بم گرائے جارہے ہیں ۔ ہزاروں بچوں کی نعشیں قطاروں میں پڑی دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار تو ہوتی ہے لیکن کوئی بھی شخص شام میں امن اور خوشحالی کا دور واپس نہیں لاسکتا ۔امریکہ اور بھارت کا ایجنڈا بھی یہی ہے کہ پاکستان میں سیاسی منافرت ¾ تفرقہ بازی اور قومیت پسندی کے اختلافات اس نہج پر پہنچ جائیںکہ آپس میں ہی دست و گریبان ہوجائیں۔ پاکستان اس اعتبار سے خوش قسمت ملک ہے کہ یہاں ابھی تک تقسیم در تقسیم کا عمل اس لیے شروع نہیں ہوسکا کہ پاک فوج اتحاد و یکجہتی کی نہ صرف علامت ہے بلکہ عسکری اعتبار سے دنیا کی بہترین افواج میں شامل بھی ہے ۔ مولانا خادم رضوی ہو ں یا کوئی اور شخص کسی کو بھی ریاست کے اندر ریاست بنانے اور افراتفری پھیلانے ¾ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی ۔ختم نبوت کے محافظ صرف چند لوگ ہی نہیں، پوری پاکستانی قوم ختم نبوت پر جان قربان کرنے کو تیار ہے لیکن اس کا سہارا لے کر پورے ملک کو مفلوج کردینا اور اربوں روپے کا جانی و مالی نقصان پہنچانا کہاں کی اسلام دوستی اور وطن پرستی ہے ۔ میں نے اس دینی مدرسے کے طالب علم سے کہا آپ جیسے جذباتی اور فرقہ پرست لوگ ہی اپنے ملک میں نعوذ باللہ شام جیسے حالات پیدا کرنے کی جستجو کررہے ہیں جس کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

9 محرم الحرام کے جلوس پُرامن طریقے سے اختتام پذیر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسلم لودھی

اسلم لودھی

مشہور ٖخبریں
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی جنگ 

    Aug 08, 2022
  • شہباز گل کے بیان پر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

    Aug 09, 2022 | 18:18
  • مونس الہی کا بنی گالہ کے متعلق اہم بیان،پنجاب پولیس بھیجنے ...

    Aug 09, 2022 | 16:22
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، ...

    Aug 09, 2022 | 21:46
  • نیوزی لینڈ کا نام تبدیل کرنے پر غور، نیا نام کیا ہوگا؟

    Aug 09, 2022 | 21:34
  • ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی کا چھاپا،اہم دستاویزات ضبط

    Aug 09, 2022 | 21:26
  • پنجاب پولیس کو تحفظ کےلیے بنی گالہ بھیج رہے ہیں، مونس الہیٰ

    Aug 09, 2022 | 21:15
  • اداکار شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی ...

    Aug 09, 2022 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ’’پانچویں پشت‘‘ کی ابلاغی جنگ 

    Aug 09, 2022
  • عظیم قربانی کی روح کو سمجھنے اور عمل کی ضرورت!!!!!!!

    Aug 09, 2022
  • فیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشست کی ابلاغی ...

    Aug 08, 2022
  • امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی اور امت ...

    Aug 08, 2022
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • 1

    یوم ِ عاشور اور الحادی قوتوں کے عزائم

  • 2

    شہداء کا تمسخر اڑانے والوں کو  قرار واقعی سزا ملنی چاہیے

  • 3

    چین کا مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر اجاگر کرنا خوش آئند ہے

  • 4

    سیلاب متاثرین کے لیے  امدادی فنڈکا قیام

  • 5

    ممنوعہ فنڈنگ ، تحقیقات  میں شفافیت ضروری 

  • 1

    پیر، 9  محرم الحرام،   1444ھ، 8اگست 2022 ء

  • 2

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قیام امام حسینؓ کے اہداف

    Aug 09, 2022
  • حقا کہ بِنائے لا اِلہ ہست حُسینؓ

    Aug 09, 2022
  • شہادت امام حسین ؓ 

    Aug 09, 2022
  • درس ِ کربلا

    Aug 09, 2022
  • ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ 

    Aug 09, 2022
  • میرے حسینؓ کا دور 

    Aug 09, 2022
  • یوم عاشور: شاید آج رویا ہو فلک

    Aug 09, 2022
  • صدیاں حسین ؓکی ہیں زمانہ حسین ؓکا

    Aug 09, 2022
  • شاہ است حسین ؓ

    Aug 09, 2022
  • لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول

    Aug 09, 2022
  • 1

    نذرِ عقیدت بحضورسیدالشہدا  ؓ

  • 2

    قطعات در مدحتِ امامِ مظلومِ ؓ

  • 3

    حکومتی خوشخبری !

  • 4

    نیب زدگان کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ....حسین ابن علی جانِ اولیاء 

  • 2

    پسندیدہ عمل 

  • 3

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    بار ایسوسی ایشن کراچی

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بال جبریل

  • 5

    اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group