نواز شریف ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں: یاسمین راشد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا کہ کرپٹ ٹولہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے مےں مصروف ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ الےکشن کے لئے پوری طرح تےار ہے تا کہ الےکشن مےں بڑی کامےابی حاصل کی جا سکےں ، ملک کو نواز شرےف تباہی کی طرف دھکےل رہے ہےں۔