پیپلز پارٹی کا میا بی کے تما م سابقہ ریکا رڈ تو ڑ دے گی ، مسرت خان نیا زی
کراچی (اسٹاف رپو رٹر)ملک کو پنجا بی وزیر اعظم نہیں ،مخلص وطن ،نڈر پاکستا نی نو جو ان لیڈر چاہئے جو صرف پیپلز پارٹی ہی دے سکتی ہے ۔نواز شریف اپنی بد عنوانی سے قوم کی تو جہ ہٹانے کے لئے جس بیا نیے کاچو رن بیچ رہے ہے ہیں وہ انتخابات میں ن لیگ کا ہا ضمہ مستقل درست کر دے گا ۔ ان تا ثرات کا اظہار پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کراچی ڈویژن کی سینئر رہنما مسرت خا ن نیا زی نے ضلع جنو بی کی خواتین کا رکنا ن کے وفد سے اپنے دفتر میں ملا قات کے مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ وفد میں رقیہ ررحما ن ،صا لحہ بلو چ ، شریں مر تضی ٰ ،عائشہ نو ر ، سلمیٰ سراج ، شبنم رحیم ، شاہینہ ارم و دیگر شامل تھے ۔