سکھ تنظیم کی آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کیلئے امریکہ میں درخواست
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) امریکہ میں سکھوں کی ایک تنظیم نے نیویارک کی ایک عدالت میں آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے لئے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آر ایس ایس کو غیرملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے کیونکہ یہ ایک فاشسٹ تنظیم ہے جو بھارت کو ایک ہندو ریاست میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی حکومت سکھوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی مخالفت کرے گی۔
سکھ تنظیم