فلم انڈسٹری کو حکو متی سپورٹ کی جتنی ضرورت آج ہے ماضی مےں نہےں تھی: شہزاد رفےق
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کارشہزاد رفےق نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو حکو متی سپورٹ کی جتنی ضرورت آج ہے ماضی مےں نہےں رہی‘ پاکستانی فلم انڈسٹری کو پاﺅں پر کھڑا کرنے کیلئے جہاں تک ممکن ہو سکا اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا‘ میری کوشش ہے کہ اپنی نئی فلم میں نئے چہروں کو زیادہ سے زیادہ متعارف کراﺅں۔