تیسرا استاد محمد صدیق خان چغتائی 8 سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ یکم جولائی سے شروع ہوگا
ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)تیسرا استاد محمد صدیق خان چغتائی 8 سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ وکٹری فٹ بال گراؤنڈ میں یکم جولائی سے شروع ہو گا جس میں ڈویژن بھر کی 20 نامور ٹیموں کی شرکت متوقع ہے یہ بات چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی محمد یعقوب چوھان اور سیکرٹری ٹورنامنٹ سجاد سجو نے کی۔