لاہور(کلچرل رپورٹر)تھیٹر کے فنکار تھیٹر بند ہونے سے فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں, دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ہیں۔علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ حکومت فوری طور پر ان فنکاروں کی مالی امداد کرے اور تھیٹر کھولنے کا اعلان کرے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین تھیٹر ایکشن کمیٹی قیصر ثناءاللہ اور معروف اداکار راشد محمود نے تماثیل تھیٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ باقی کاروبار کھل گئے ہیںصرف فنکاروں کے ساتھ ہی امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایس او پیز پر عمل کریں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38