Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • فارن فنڈنگ کیس الٹا پڑے گا، مولانا خود پھنسنے جارہے ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید
  • یورپی شہریوں کیلئے کورونا ٹیسٹ کی پابندی کے معاملے پر ٹرمپ اور جوبائیڈن میں‌ تناؤ
  •  بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
  • پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت زرعی تعاون میں کئی گنا اضافہ کا اعادہ 
  • جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز ،قومی ٹیسٹ سکواڈ آج کراچی روانہ ہوگا

شہرخوابیدہ تہران سے مخاطب ہوں

Jun 26, 2019 11:07 PM, June 25, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
شہرخوابیدہ تہران سے مخاطب ہوں

یہاں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے جنگ اور اس کے منحوس سائے کہیں دکھائی نہیں دیتے گل و سبزہ سے سجے گلی کوچے چمن زار کا منظر پیش کرتے ہیں ۔

24جون کی صبح سویرے امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آمد تک جنگ کے سائے پسپا ہورہے تھے‘ آگ بگولا متکبر ٹرمپ کا غرورخاک چاٹ رہا تھا ایران پر فوری حملے کوموخرکردیا گیا تھا۔ امریکی حملے کی صورت میں 150 ایرانی فوجیوں اورنہتی سویلین کی ہلاکت کا خدشہ تھا۔ٹرمپ تیری انسانیت کے کیا کہنے !عراق اور افغانستان میں لاکھوں کلمہ گو خاک و خون میں نہلا دئیے گئے ٹرمپ کو ذرا ترس نہ آیا اور اب وہ صرف 150 ایرانیوں کو بچانے کیلئے اپنے احکامات واپس لے رہا ہے کہتے ہیں کہ امریکی جنگی ماہرین نے ٹرمپ واضح کردیا تھا جنگ کے شروع ہوتے ہی پہلے گھنٹے میں امریکی طیارہ بردار غرق آب ہو جائیں گے جس کے ساتھ امریکی جنگی جاہ و جلال بھی سمندر برد ہوجائے گا شاطر امریکی یہ بھاری قیمت ادا کرنے کو تیار نہیں تھے اس لئے یقینی جنگ ٹل گئی۔ گذشتہ کئی ماہ سے امریکی بحری بیڑے آبنائے ہرمز اورخلیج فارس کا رخ کررہے ہیں مال بردار کشتیوں پر نامعلوم حملوں کے ڈرامے جاری ہیں۔تیسری عالمی جنگ کے سائے خطے پر سیاہ بادلوں کی طرح منڈلارہے تھے۔ صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم کواپنا خصوصی ایلچی بنا کر بھیجا‘ ایران کی روحانی شخصیت اوررہبرانقلاب آیت اللہ خامنائی نے بڑٰی شائستگی سے متکبر ٹرمپ کا پیغام سننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اس قابل نہیں ہے کہ اس کا پیغام سناجائے یااس کا جواب دیا جائے۔ جاپانی عظیم قوم ہیں اورآپ انکے وزیراعظم ہیں ہم آپ کا احترام کرتے ہیں دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کرتے ہیں۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان

اصل میں جنگ کے بڑھتے ہوئے سائے کشیدگی کی انتہا پر اس وقت پسپا ہوناشروع ہوئے جب جدید ترین امریکی ڈرون 60ہزارفٹ کی بلندی پر جاسوسی پرواز کے دوران ایرانی دفاعی نظام نے مارگرایا۔امریکی ڈرون آرکیو 4 گلوبل ہاک 220 ملین ڈالر کاہے یہ امریکہ کے گراں قیمت ہتھیارون میں شامل ہے۔ امریکہ کا ڈرون طیارہ دنیا کے طویل ترین فاصلے تک پرواز کرنے والا اہم ڈرون ہے۔صدرٹرمپ اورامریکی انتظامیہ کیلئے یہ ناقابل یقین صدمہ تھا کہ دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا شاہکار ڈرون "گلوبل ہاک" ایرانی کیسے گراسکتے ہیں۔ایران کے صوبہ ہرمزگان میں مبارک سلسلہ ہائے کے علاقہ میں امریکی جاسوس ڈرون " گلوبل ہاک " نے ایرانی فضآئی حدود کی خلاف ورزی کی ، جسے ایرانی فضائیہ نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔کہانی یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ امریکی جدید ترین ٹیکنالوجی کو ایرانی مقامی سطح پر تیار کردہ میزائل ڈیفنس سٹم نے مار گرایا ہے۔امریکیوں کیلئے اس سے بڑی توہین اور خفت کیا ہوسکتی ہے۔اگر امریکی میزائل سے امریکی جاسوس طیارہ مارگرایا جاتا تو ہضم ہو جاتا ۔اگر روسی یا چینی میزائل اسے نشانہ بناتا یہ بھی کسی حدتک قبول ہوتا لیکن خالص ایرانی ساختہ میزائل ڈیفنس سسٹم اور ایرانی ساختہ میزائل نے امریکی جدید ترین ٹیکنالوجی کو خاک میں ملایا ہے۔

پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت زرعی تعاون میں کئی گنا اضافہ کا اعادہ 

کہتے ہیں یہ خبر سننے کے بعد ٹرمپ کا پہلا ردعمل حیرت اور غصہ کاتھا۔امریکی عسکری ماہرین کی رپورٹس پر ٹرمپ اپنا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہوتا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈے اور فوجی 72گھنٹوں تک شدید اضطراب میں رہے۔امریکی تصوربھی نہیں کرسکتے تھے کہ ایرانیوں نے اس قدرموثردفاعی نظام تشکیل دے دیا ہے جوں جوں ڈرون کی تباہی کی تفصیلات سامنے آتی گئیں امریکی غصہ ٹھنڈا پڑتا گیا کہتے ہیں کہ غصہ بڑاعقل مند ہوتا ہے اورہمیشہ کمزور پرآتاہے پہلے توٹرمپ نے عجیب وغریب استدلال اپناتے ہوئے فرمایاکہ ڈرون شخصی اضطراری غلطی سے تباہ ہواہے جس کا ایرانی حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اگرچہ اس وقت تک ایرانی حکومت فضائی خلاف ورزی کرنے پر اس جاسوس ڈرون کو گرانے کاباضابطہ اعلان کرچکی تھی۔ ایران کو "رعایت"دینے پر تیار تھا لیکن ایران اسکی اس "شاہانہ"رعایت کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں تھا۔اگلے مرحلے میں تین بڑی فضائی کمپنیوں نے آبنائے ہرمز کی فضائی حدود کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا تو ایران نے آبنائے ہرمز کو ہر قسم کی پروازوں کے لیے محفوظ قرار دے دیا۔گذشتہ ہفتوں کے دوران امریکہ جارحانہ سے دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور ہوا ہے۔انقلاب ایران کے روحانی پیشوا آیت للہ خامنائی نے ٹرمپ کو احمق قرار دیتے ہوئے اس کے پیغام کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ دوسری پسپائی تیل برادر کشتیوں پر حملوں میں ایران کو ملوث کرنے میں ناکام ہوگیا جس کو یورپ اوردیگر اتحادیوں نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔گلوبل پاک ڈرون کی تباہی نے امریکی تکبر کے غبارے سے ہوا نکال دی کیونکہ ایرانی دفاعی صلاحیت کے بارے تمام امریکی تجزیے اور تخمینے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ (جاری)

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز ،قومی ٹیسٹ سکواڈ آج کراچی روانہ ہوگا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

محمد اسلم خان....چوپال

محمد اسلم خان....چوپال


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا سے اموات: تہران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار کرلی گئیں

    Apr 13, 2020 | 10:08
  • تہران پولیس کی پُھرتی :قاسم سلیمانی کا پوسٹرپھاڑنے کےالزام ...

    Jan 23, 2020 | 11:27
  • تہران میں بین الاقوامی فن تعمیر نمائش جاری

    Jan 16, 2020 | 12:28
  • تہران یونیورسٹی ایرانی پولیس اور طلباء کے درمیان میدان جنگ ...

    Jan 15, 2020 | 11:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • فارن فنڈنگ کیس الٹا پڑے گا، مولانا خود پھنسنے جارہے ہیں: ...

    Jan 19, 2021 | 10:52
  • یورپی شہریوں کیلئے کورونا ٹیسٹ کی پابندی کے معاملے پر ٹرمپ ...

    Jan 19, 2021 | 10:34
  • پاکستان: کورونا سے مزید 58 اموات

    Jan 19, 2021 | 10:09
  • سعودی عرب میں مزید دو کورونا ویکسین کی منظوری

    Jan 19, 2021 | 10:00
  • پنجاب: میدانی علاقوں میں دھند بڑھ گئی، موٹروے کئی مقامات سے ...

    Jan 19, 2021 | 09:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت میں اپنی بیٹی کو 7 سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  • 2

    کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

  • 3

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 4

    چاند کی روشنی جذب کرکے چمکنے والی ریگستانی چھپکلی دریافت

  • 5

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group