تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم میں انوکھا کارنامہ ,پہلے کمالیہ کی ن لیگ کی امیدوار کو بغیر ٹکٹ مانگے ٹکٹ عنائت کر دیا جو بعد میں واپس لینا پڑا .اب ایک اور کارنامہ, پی ٹی آئی نے پی پی 275 مظفر گڑھ میں ظفر مشتاق لغاری کو ٹکٹ جاری کیا ہے اس نام کا کوئی بندہ ہی نہیں ہے اور نہ ہی کاغزات نامزدگی جمع کروائے ہیں. اس حلقے میں پی ٹی آئی کا بند ہ جعفر مشتاق لغاری ہے لیکن اس نے بھی کاغزات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔ ٹکٹ کیسے جاری کیا گیا ؟ جو ایک پی ٹی آئی کےلیے ایک لمحہ فکریہ ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024