لاہور میں افطار و سحر
آج افطار…… 7:12
کل منتہائے سحر… 3:21
دوسرے شہروں میں فرق: قصور‘ شیخوپورہ + 1 منٹ‘ اوکاڑہ‘ گوجرانوالہ + 2 منٹ‘ گجرات‘ ساہیوال‘ سیالکوٹ + 3 منٹ‘ سرگودھا + 6منٹ‘
فیصل آباد + 10منٹ‘ کوئٹہ + 31منٹ
فقہ جعفریہ کے مطابق افطار 7:24‘ منتہائے سحر: 3:15